اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی تکریم میں گزشتہ شب حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں ایک مجلسِ بزرگداشت منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام، مراجعِ تقلید، حکام اور اہلِ قم نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
21 نومبر 2026 - 09:47
News ID: 1892974
آپ کا تبصرہ